بیجنگ: (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق حال ہی میں چین نے ایک اور نقشہ نکالا ہے .
جس میں ہندوستان کے 30 علاقوں پر اس نے دعٰوی کیا ہے ۔
زرائع کے مطابق ان علاقوں میں 11رہائشی علاقہ، 12 پہاڑی علاقہ ،4 دریائی اور ایک جھیل شامل ہے ،
جنکو چینی نام دیکر چین نے ان پر دعوٰی کیا ہے ،
چین کی جانب سے اس نقشے کو پیش کر نے کے بعد ہندوستان میں لوگوں میں زیادہ تشویش پیدا ہوا ہے ۔
زیادہ تر تجزیہ نگاروں کی رائے ہے کہ چین اور ہندوستان کی جنگ ناگزیر ہے اور چین کسی بھی وقت ہندوستان کے علاقوں پر چڑھائی کرنے کی کوشش کرسکتا ہے.