سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںہوشاپ:نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق

ہوشاپ:نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق

تربت (ہمگام نیوز)ہوشاپ میں نامعلوم مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، خاتون جاں بحق اطلاعات کے مطابق گزشتہ شپ ہوشاپ کے علاقے تل سر نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر جمیلہ بلوچ نامی خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز