کوئٹہ ( ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ گزشتہ شب بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے ہوشاپ میں قائم ایف سی کی کیمپ پر راکٹوں و خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔جس سے فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔