سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںہیرمند، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

ہیرمند، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

ہیرمند( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 7 فروری بہمن کو ہرمند شہر کے علاقے دوست محمد میں مسلح افراد نے ایک بلوچ شہری کو براہ راست فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

 اس مقتول شہری کی شناخت 25 سالہ محمد عارف سارانی کے نام سے ہوئی ہے جو ہرمند شہر کے وسط میں دوست محمد علاقے کا رہائشی تھا۔

تاہم اس واردات کے پس پردہ محرکات بارے میں تفصیلی رپورٹ میسر نہیں ہو سکی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز