Homeانٹرنشنلیونیسکو ورلڈ ہیریٹیج سینٹر میں ہندوستان دس لاکھ ڈالر کا عطیہ دے...

یونیسکو ورلڈ ہیریٹیج سینٹر میں ہندوستان دس لاکھ ڈالر کا عطیہ دے گا: وزیر اعظم مودی

نئی دہلی:(ہمگام نیوز) نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی کے 46 ویں اجلاس کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ہندوستان عالمی ورثے کے تحفظ کو اپنی ذمہ داری سمجھتا ہے اور اس لئے نہ صرف ہندوستان میں بلکہ عالمی جنوب کے ممالک میں بھی ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لئے مدد فراہم کررہا ہے۔

 وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ ہندوستان یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ مرکز کو دس لاکھ ڈالر کا عطیہ دے گا تاکہ ممالک خاص طور پر گلوبل ساؤتھ میں ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لئے مدد فراہم کی جا س

کے۔

Exit mobile version