یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںیو این جنرل اسمبلی کے صدردورہ ایشیاء پیسیفک دوران سوشل میڈیا میں...

یو این جنرل اسمبلی کے صدردورہ ایشیاء پیسیفک دوران سوشل میڈیا میں چار دن کمپین چلایا جائے گا:FBM

لندن (ہمگام نیوز)فری بلوچستان موؤمنٹ (FBM) نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے صدر ماریہ پرنانڈہ سپنوزا کے دورے ایشیا پیسفک کے دوران سوشل میڈیا میں چار دن کمپین چلایا جائے گا تاکہ مسز ماریہ بلوچستان کا بھی دورہ کر کے لاپتہ افراد کے لواحقین سے ملاقات کریں جو اپنے پیاروں کی بازیابی کیلئے گزشتہ کئی سالوں سے سراپا احتجاج پر ہیں اور پاکستان کے دورے پر جبری طور پر اغوا کیے گئے افراد کا معاملہ بھی پاکستان کی حکومتی نمائندوں کے سامنے بھی اٹھائیں.
ایش ٹیگ: #UNVisitBalochistan
کمپین تاریخ : 18-21 جنوری
وقت: مکمل چار دنوں تک( 96 گھنٹے )

یہ بھی پڑھیں

فیچرز