یکشنبه, سپتمبر 22, 2024
Homeخبریں‏حب شہر میں دو افرادکی نعشیں برآمد

‏حب شہر میں دو افرادکی نعشیں برآمد

حب (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر حب میں دوافراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہے

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر حب کے نواحی علاقہ ساکران اور وندر کے درمیانی پہاڑی و کچے راستے سسی پنوں کی پہاڑیوں سے دو افراد کی نعشیں ملی ہیں ایدھی ریسکیو ذرائع کے مطابق ملنے والی نعشوں کی شناخت نہ ہوسکی ہے تاہم عمریں 27 سے 30 سال ہیں اور نعشوں کو ایدھی ہوم سہراب گوٹھ کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز