Homeخبریںآج رات قلات میں دھماکوں کی آواز سنی گئی تاہم کسی...

آج رات قلات میں دھماکوں کی آواز سنی گئی تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں

قلات (ھمگام نیوز) اطلاع کے مطابق قلات میں ٹول پلازہ میں رات 9 بجے کے وقت دھماکوں کی آواز سنی گئی ۔

 

تفصیلات کے مطابق ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ آج شام پانچ بجے قلات ٹول پلازہ میں بلوچ سرمچاروں نے ناکہ بندی لگا کر سنیپ چیکینگ کی جو کہ رات نو بجے تک جاری رہی ۔ اس دوران کئی دھماکوں کی آواز سنی گئی ۔

تاہم دوسری جانب منگوچر بازار میں قابض پاکستانی فورسز ایف سی کیمپ پہ شام 5 بجے کے وقت شدید دھماکوں کی آواز بھی سنی گئی جبکہ

منگوچر کراس تحصیل کے مقام پر شام 5 بجے ایف سی کیمپ پہ شدید دھماکوں کی آواز سنی گئی تاہم اس واقع کی ذمہ داری ابھی کسی بھی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز