شنبه, نوومبر 30, 2024
Homeخبریںآواران، پاکستان آرمی کی فائرنگ، لیویز سپاہی جاں بحق

آواران، پاکستان آرمی کی فائرنگ، لیویز سپاہی جاں بحق

آواران (ہمگام نیوز) پاکستان آرمی کے اہلکاروں نے حواس باختگی میں اندھا دھند فائرنگ کرکے لیویز فورس میں ملازم نوجوان کو قتل کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز آواران کے علاقے جھاؤ میں سیڑ کے مقام پر پاکستان آرمی کے اہلکاروں نے فائرنگ کرکے لیویز فورس کے سپاہی نوجوان سمیر سکنہ کورک جھاؤ کو قتل کردیا۔

مقامی لوگوں کے مطابق لیویز سپاہی سمیر کو اس وقت پاکستان آرمی کے اہلکاروں نے اپنی حواس باختگی میں نشانا بنایا جب وہ اپنی موٹر سائکل پہ جھاؤ سے آواران کی جانب جارہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز