سه شنبه, فبروري 4, 2025
Homeخبریںآواران/نوشکی:فائرنگ سےلیویز اہلکار سمیت دو افراد ہلاک،ایک زخمی

آواران/نوشکی:فائرنگ سےلیویز اہلکار سمیت دو افراد ہلاک،ایک زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) آواران و نوشکی میں فائرنگ لیویز اہلکارسمیت دوافراد ہلاک ایک زخمی تفصیلات کے مطابق آواران کے علاقےکولواہ میں ایک شخص ہلاک، آواران کے علاقے کولواہ نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے نواز ولد روزی ہلاک ہوا ،
جبکہ آواران کے علاقے بریت کے مقام پر لیویز اہلکاروں پر فائرنگ سے لیویز رسالدار حاجی عبدالحمید بزنجو کو گولی لگنے سے زخمی جنہیں کراچی منتقل کردیا گیا
دریں ثناء نوشکی میں نامعلوم مسلح کا خیصار پل پر فائرنگ جس سے پیر محمد ولد بلوچ خان سکنہ بدگ ہلاک ہوئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز