یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںآواران:پاکستانی فورسز نے گمشاد ولد لیواری کو جبری طوراغوا کردیا

آواران:پاکستانی فورسز نے گمشاد ولد لیواری کو جبری طوراغوا کردیا

آواران (ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق گزشتہ دن قابض پاکستانی فورسز نے کراچی سے آواران جانے والے بزرگ شخص غمشاد ولد لیواری کو گاڑی سے اتار کر جبری طور اغوا کردیا۔زرائع کے مطابق گمشاد مالار کرک ِ ڈن کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔یاد رہے تین روز قبل قابض فورسز نے گمشاد کے بیٹے صدیر کو مالار ِڈن سے دلدار نامی شخص کے ساتھ حراست میں لے کر لاپتہ کرلیا گیا، جو تاحال لاپتہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز