سه شنبه, جون 17, 2025
Homeخبریںآواران:پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے دو بلوچ فرزند شہید

آواران:پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے دو بلوچ فرزند شہید

آواران (ہمگام نیوز) آواران میں پاکستانی فورسز نے دو بلوچ فرزندوں فائرنگ کر کے شہید کردیا جن میں سے ایک بلوچ فرزند شناخت ہوگئی نامہ نگار کے مطابق گزشتہ روز آواران کے علاقے جھاؤ میں پاکستانی فورسز نے فائرنگ کر کے دو بلوچ فرزندوں شہید کر دیا جن کو بعد میں آواران سول ہسپتال منتقل کر دیا دونوں لاشوں میں سے ایک لاش کی شناخت شہداد کے نام سے ہوئی ہیں جو خضدار کے علاقے نال کا رہائشی ہیں جبکہ دوسرے لاش کو پاکستانی فورسز نے مسخ کیا جن کے چہرے پرانتہائی قریب سے فائرنگ کی ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز