چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںآواران: فورسز کے چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ

آواران: فورسز کے چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ

آواران( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق مسلح افراد کی جانب سے قابض پاکستانی فورسز کے چیک پر حملہ کیا گیا. 

تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب آواران کے علاقے ریکن میں آرمی چیف پوسٹ پر مسلح افراد نے راکٹوں سے حملہ کردیا.

زرائع کے مطابق دونوں جانب فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے. 

واضح رہے آواران بلوچستان کے شورش زدہ علاقوں میں سے ایک ہے جہاں قابض پاکستانی فورسز پر حملوں کی زمہ داریاں اکثر بلوچ مسلح تنظیموں کی جانب سے قبول کیے جاتے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز