آواران(ہمگام نیوز )آواران کے علاقے پیراندر میں قابض پاکستانی فورسز نے ایک بلوچ فرزند کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام منقل کردیا۔
اطلاعات کے مطابق آواران کے پیراندر زیلگ میں قابض پاکستانی فوج نے واحد بخش ولد دین محمد کو گھر کے قریب حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا ۔واحد بخش بلوچ پیراندر زمدان کے رہائشی ہیں