آواران (ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق آواران میں ایک بلوچ فرزند قابض پاکستانی فورسز کی ٹارچر سیلوں سے بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے.
تفصیلات کے مطابق آواران کے علاقے چوکو کے رہائشی حضور بخش پاکستانی قابض فورسز کی اذیت گاہ سے آج بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے
یاد رہے حضور بخش کو قابض فورسز نے 29 مئی 2018 میں آواران کے علاقے چوکو سے اغوا کرکے کیمپ منتقل کردیا تھا۔


