کوئٹہ (ہمگام نیوز ) آواران میں قابض پاکستان آرمی کے ہاتھوں چار بلوچ فرزند شہید ، تفصیلات کے مطابق قابض پاکستان آرمی نے آواران کے علاقے سرغار میں اپنی جارحیت کے دوران چار بلوچ فرزندوں کو انتہائی بے دردی سے شہید کیا .
ہاتهوں پہ رسی باندهے ہوئے شہید فرزندوں کے متعلق گمان کیا جارہا ہے کہ وہ پہلے سے ہی قابض پاکستان آرمی کے اذیت خانوں قید تهے جنہیں آپریشن کے نام پر جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا