آواران( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے دو افراد کو اغوا کرلیا. تفصیلات کے مطابق آواران کے علاقے کولواہ چمبر میں قابض پاکستانی فورسز نے جاریت کرتے ہوئے دو افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پہ منتقل کرلیا.
پاکستانی فورسز کے ہاتھوں حراست میں لیے گئے بلوچ فرزندوں میں سے ایک کی شناخت نبی بخش کے نام سے ہوئی ہے- جبکہ دوسرے شخص کی شناخت تاحال نہ ہو سکا.