شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںآواران: قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ نوجوان کی نعش برآمد

آواران: قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ نوجوان کی نعش برآمد

آواران( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق آواران کے علاقے کولواہ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں 23 دسمبر 2022 کو لاپتہ ہونے والے عمران بابو نامی نوجوان کی گولیوں سے چھلنی نعش برآمد ہوئی ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو فورسز نے ایک اور نوجوان کے ساتھ کیمپ بلاکر حراست میں لے رکھا تھا ، جب انکے خاندان والوں نے کیمپ رابطہ کیا تو انھیں بتایا گیاکہ مزکورہ نوجوان انکے پاس نہیں ہے اس طرح وہ لاپتہ تھے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز