دوشنبه, دسمبر 23, 2024
Homeخبریںآواران : لاپتہ بلوچ فرزند کی لاش برآمد

آواران : لاپتہ بلوچ فرزند کی لاش برآمد

آواران(ہمگام نیوز)پاکستانی فوج نے زیر حراست ایک اور بلوچ کو شہید کردیا ،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج نے گولیوں سے چھلنی تشدد زدہ لاش ہسپتال انتظامیہ کے حوالے کردی،جنکی شناخت حاصل ولد جمیل کے نام سے ہوئی جنکو گزشتہ روز پاکستانی فوج نے غفور بلوچ ولد فتح محمد کے ساتھ آواران بازار سے حراست میں لیکر لاپتہ کیا تھا ،حاصل بلوچ کی تشدد زدہ لاش ہسپتال انتظامیہ کے حوالے کردی ،غفور بلوچ ولد فتح محمد اب بھی پاکستانی فوج کی طویل میں ہیں ،

یہ بھی پڑھیں

فیچرز