چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںآواران میں فورسز کی چوکی پر حملے میجر ہلاک ہوا. ائی ایس...

آواران میں فورسز کی چوکی پر حملے میجر ہلاک ہوا. ائی ایس پی آر

کوئٹہ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے آواران کے مقام کاہان میں قابض پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملے میں قابض فوج کا میجر ہلاک ہوگیا ہے ۔

قابض پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) نے میجر کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بیان دیا ہے کہ بلوچستان آواران کے علاقے کاہان میں گزشتہ رات فورسز کی چوکی پر حملہ مسلح افراد نے حملہ کیا ‫فائرنگ کے تبادلے میں میجر شاہد بشیر ہلاک جبکہ ایک سپاہی زخمی ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز