Homeخبریںآواران میں فورسز کے چیک پوسٹ پر حملے کی زمہ داری بی...

آواران میں فورسز کے چیک پوسٹ پر حملے کی زمہ داری بی ایل ایف نے قبول کرلی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ 9 دسمبر کے روز سرمچاروں نے آواران کے علاقے زرانکولی میں پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ پر اسنائپر حملہ کرکے ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا ہے
انہوں نے کہا کہ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Exit mobile version