یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںآواران میں قابض پاکستانی فورسز نے کئی گھروں کو نظر آتش کردیا

آواران میں قابض پاکستانی فورسز نے کئی گھروں کو نظر آتش کردیا

آواران (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق آواران کے علاقے میں قابض پاکستانی فوج نے جارحیت کرتے ہوئے سویلین آبادی میں گھس کر جھکرو میں زرین میتگ، شیر محمد میتگ اور کریم بخش میتگ نامی تین بستیوں کو نذرآتش کرنے کی اطلاعات ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اس علاقے کے لوگوں کو پہلے ہی قابض پاکستانی فورسز نے زبردستی نقل مکانی پر مجبور کر کے فوجی کیمپوں کے پاس حصار کے طور پر وہی منتقل کردیا تھا ۔جبکہ تازہ صورتحال کے مطابق فورسز نے ان تمام گھروں کو بھی نذر آتش کردیا ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز