آواران (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے کولواہ میں مسلح افراد نے پاکستانی آرمی کیمپ پر حملہ کر دیا ہے -تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام پانچ بجے کے وقت ضلع آواران کے علاقے کولواہ ہُور میں قائم پاکستانی فورسز کیمپ پر مسلح افراد نے راکٹوں اور دیگر بڑے ہتھیاروں سے حملہ کر دیا.
آخری اطلاعات تک اس حملے کی ذمہ داری کسی بھی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے مذکورہ بالا علاقوں میں پاکستانی فورسز پر حملوں کی ذمہ داریاں اکثر و بیشتر آزادی پسند بلوچ مسلح تنظیمیں قبول کرتی آ رہی ہیں.


