آواران ( ھمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے آواران کے ایک چھوٹے گاؤں گیشکور سنڈوم میں ھیکانی کور میں پائبر آپٹک کیبل پر کام کرنے والے ورکروں کو سیکیورٹی فراہم کرنے والے فورسز پر بلوچ سرمچاروں نے حملہ کردیا دونوں جانب شدید فائرنگ کا سلسلہ دیر تک جاری رہا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار سکیورٹی فراہم کرنے والے چار اہلکار ہلاک ہوگئے مزید معلومات آنے کی انتظار ہے