آواران( ہمگام نیوز ) تفصیلات کے مطابق آواران کے تحصیل جھاؤ سوڈ میں قابض پاکستانی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے ایک بلوچ فرزند خالد حسین ولد حاجی محمود کو اغواء کر لیا.
یاد رہے خالد حسین پہلے بھی پاکستانی سیاہ زندان میں 18 ماہ گزار چکے ہیں خالد دو مہینے پہلے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں بازیاب ہوئے تھے مگر ایک بار پھر خالد کو جبری طور پر اغواء کر لیا گیا ہے.


