سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںآواراں ;نامعلوم مسلح افراد کا قابض پاکستانی فورسز پر حملہ

آواراں ;نامعلوم مسلح افراد کا قابض پاکستانی فورسز پر حملہ

آواراں(ہمگام نیوز)آمدہ اطلاعات کے مطابق آواراں میں نامعلوم مسلح افراد نے قابض پاکستانی فورسز پر حملہ کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آواراں کے علاقے گیشکور ھور ڈل بازار میں قائم ریاستی فورسز کے چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے خودکار ہتھیاروں سے حملہ کر کہ متعدد اہلکاروں کو ہلاک اور زخمی کردیا۔
زرائع کے مطابق اب تک اس حملے کی زمہداری کسی بھی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے لیکن اس سے پہلے اکثر اس طرح کے واقعات کے زمہداری بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیمیں قبول کرتے آہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز