دوشنبه, دسمبر 23, 2024
Homeخبریںآوارن /حب:پاکستانی فوج کی بربریت جاری ، چار بلوچ فرزند شہید

آوارن /حب:پاکستانی فوج کی بربریت جاری ، چار بلوچ فرزند شہید

حب (ہمگام نیوز)حب کے علاقے ساکران میں قابض پاکستانی فوج کا آپریشن تین بلوچ فرزند شہید متعدد لاپتہ اطلاعات کے مطابق الصبح حب کے علاقے ساکران میں پاکستانی فوج نے آپریشن کرتے ہوئے چادر و چار دیواری کی تقدس کو پامال کرتے ہوئے گھروں میں لوٹ ماری کے بعد فائرنگ سے تین بلوچ فرزندوں کو شہید کیا جن میں سے ایک بلوچ فرزند کی شناخت رزاق مری کے نام سے ہوئی جبکہ دو بلوچ فرزندوں کی شناخت ابھی تک نہ ہوسکی ،

دریں ثناء گزشتہ روز آوران کے علاقے جھاؤ میں پاکستانی فوج وبلوچ سرمچاروں کے درمیان جھڑپ میں پاکستانی فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے جبکہ ایک بلوچ فرزند شہید ہوا جن کی شناخت شہباز بلوچ کے نام سے ہوئی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز