سه شنبه, جنوري 7, 2025
Homeخبریںآپریشن کے دوران فورسز پر حملہ، تین اہلکار زخمی

آپریشن کے دوران فورسز پر حملہ، تین اہلکار زخمی

سبی(ہمگام نیوز ) صحبت پور و چھتر کے علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران مسلح افراد کی پاکستانی فورسز پر فائرنگ سے نائب صوبیدار گلزار احمد ، حوالدار ساجد اور ایک اہلکار عمران خان شدید زخمی ہو گئے جن کو فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر نے کے بعد مزید طبی امداد کے لئے کوئٹہ ریفر کردیا گیا اطلاعات کے مطا بق فائرنگ کا سلسلہ خبر آنے تک جاری تھا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز