جرمنی (ہمگام نیوز) ہمارے نماہندے کی اطلاعات کے مطابق فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے جرمنی میں جاری دستخطی مہم بعنوان “بلوچستان نہ پاکستان اور نہ ہی ایران” جرمن شہر ہیمبرگ جس کو صوبائی حیثیت بھی حاصل ہے کی یونیورسٹی میں منعقد ہوگی۔
فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق آگاہی مہم 1 جولائی سے شروع ہوگی جو 10 جولائی تک جاری رہیگی۔ آگاہی مہم روزانہ کی بنیاد پر صبح ساڑھے گیارہ بجے سے شروع ہوکر شام ساڑھے چار بجے تک جاری رہیگی۔
The on going signature campaign in Germany organized by Free Balochistan Movement titled “Balochistan is neither Pakistan nor Iran” to be held in German city of Hamburg which is also recognized as a German province.
The awareness campaign will commence on 1st July and continue till 10th of July from 11:30 AM to 04:30 PM in Hamburg University.


