پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںاراضی پر قبضہ کیخلاف پنجگور وشبود کے رہائشیوں نے احتجاجاً سی...

اراضی پر قبضہ کیخلاف پنجگور وشبود کے رہائشیوں نے احتجاجاً سی پیک روڈ کو بلاک کردیا

پنجگور(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے وشبود کے رہائشیوں اپنے اراضی کے ناجائز قبضے کے خلاف سی پیک روڈ احتجاجاً بلاک کردیا.

علاقائی زرائع کے مطابق سی پیک روڑ کی بندش کے باعث روڑ کے دونوں اطراف میں گاڈیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی بسوں اور دیگر چھوٹے گاڈیوں کے مسافروں خواتین اور بچوں کو شدید گرمی کے باعث مشکلات کا سامنا کرنا پڑا احتجاج کرنے والوں کا کہنا تھا کہ لینڈ مافیا ہمارے آراضی پر قبضہ کر رہےہیں اور ہمارا احتجاج جاری رہے گا.

اس سلسلے میں تحصیلدار پنجگور نے احتجاج کرنے والوں سے مزاکرات کیئے مگر مزاکرات ناکام ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز