شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںاسرائیلی حکومت جنگ بندی کی پاسداری کرے : اقوام متحدہ

اسرائیلی حکومت جنگ بندی کی پاسداری کرے : اقوام متحدہ

نیویارک(ہمگام نیوز)مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی حکومت جنگ بندی قوانین کی خلاف ورزی سے باز رہے۔

تفصیلات کے مطابق انتونیو گوتیرس نے کہا کہ اسرائیل ایئرپورٹ اور شہری آبادی پر فضائی حملے فوری بند کرے ، حماس اور دیگر دھڑے بھی اسرائیلی شہروں پر راکٹ بازی بند کریں۔ 

انتونیو گوتیرس نے کہا کہ غزہ میں میڈیا اور اقوام متحدہ کے دفاتر پر حملے قابل تشویش ہیں۔ غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی ہونی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز