یروشلم: (ہمگام نیوز) اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی پارلیمنٹ نے ایک بل پاس کیا کہ جس سے الجزیرہ پر پابندی عائد کی جائیگی ۔
میڈیاکے مطابق الجزیرہ کو اب اسرائیل سے نشر نہیں کیا جائے گا،” نیتن یاہو نے ٹوئٹر/X پر نیٹ ورک کو “دہشت گرد چینل” قرار دیتے ہوئے لکھا۔
نیتن یاو نے کہا کہ چینل کے دفتر کو جلدی بند کرینگے جبکہ امریکہ نے اس عمل کی مخالفت کی ہے۔