دہلی: (ہمگام نیوز ) زرائع کے مطابق اسرائیل نے ایران کی ممکنہ جوابی اقدام کی وجہ سے بہت سے ممالک میں اپنے سفارتخانے بند کردیئے
ساتھ ہی ساتھ اسرائیل نے اب ہندوستان میں بھی اپنا سفارتخانہ بند کردیا ،
کیونکہ ہندوستان میں اسرائیلی سفارتخانے کو زیادہ خطرہ لاحق تھا کہ وہ ممکنہ ایرانی حملے کا نشانہ بنے ،
اسرائیل نے ایران کے دھمکی کے بعد اپنے ملک کے اندر سیکورٹی سخت کردیا ہے لیکن اسکو خطرہ ہے کہ اسکے سفارتخانوں پر قابض ایران حملہ آور ہو سکتا ہے.