یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںاسرائیل کا خودکار جدید ترین دفاعی نظام ناکام ۔

اسرائیل کا خودکار جدید ترین دفاعی نظام ناکام ۔

اسرائیل(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق ‏اسرائیل کا خودکار جدید ترین دفاعی نظام آئرن ڈوم فلسطین سے آنے والے راکٹوں کو روکنے میں ناکام ہوگیا ہے۔

فلسطینی راکٹ حملوں کو روکنے کیلئے جدید ترین دفاعی نظام خریدنے میں اسرائیل کو کروڑوں ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔

زرائع کے مطابق فلسطین سے آنے والے ایک راکٹ کو روکنے میں اسرائیل کا 50 ہزار سے ایک لاکھ ڈالر فی راکٹ خرچہ آ رہا ہے۔

اطلاعات کے مطابق فلسطین اب تک سینکڑوں راکٹ فائر کر چکا ہے.جبکہ ‎اسرائیلی میڈیا کے مطابق ہزاروں راکٹ اسرائیل پر فائر کیے گئے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز