سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںاسٹیٹ بینک، زرمبادلہ کے ذخائر 9سال کی کم ترین سطح پر آگئے

اسٹیٹ بینک، زرمبادلہ کے ذخائر 9سال کی کم ترین سطح پر آگئے

اسلام آباد( ہمگام نیوز) اسٹیٹ بینک کے ذخائر 92 کروڑ ڈالر کم ہو کر 3.67 ارب ڈالر رہے۔ کمرشل بینکوں کے ذخائر 6.76 کروڑ ڈالر کم ہوکر 5.77 ارب ڈالر رہے۔

اسلام ٹائمز۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر نو سال کی کم ترین سطح پر آگئے۔ 20 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں 99 کروڑ ڈالر کم ہوئے، زرمبادلہ کے ذخائر 20 جنوری تک 9.45 ارب ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 92 کروڑ ڈالر کم ہو کر 3.67 ارب ڈالر رہے۔ کمرشل بینکوں کے ذخائر 6.76 کروڑ ڈالر کم ہوکر 5.77 ارب ڈالر رہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز