اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںاسپلنجی: قابض پاکستان آرمی کے ہاتھوں بلوچ خواتین و بچوں کی شہادت...

اسپلنجی: قابض پاکستان آرمی کے ہاتھوں بلوچ خواتین و بچوں کی شہادت کی اطلاع

مستونگ (ہمگام نیوز ) مستونگ سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع اسپلنجی میں آج صبح سے قابض پاکستان آرمی کی بربریت و خونریزی اب تک جاری ہے . درجنوں گهروں پہ جیٹ طیاروں سے بمباری اور ہیلی کاپٹر سے شیلنگ کی وجہ خواتین و بچوں کی شہادت کی اطلاع بهی ہے . واضح رہے کہ علاقے کی ہر طرف سے قابض پاکستان آرمی نے ناکہ بندی کر رکهی ہے جس کی وجہ سے زخمیوں کی شہادت کا بهی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز