جمعه, اپریل 4, 2025
Homeخبریںاس وقت نہ صرف پنجاب بلکہ پورے پاکستان کی خزانہ خالی یے:وزیرخزانہ...

اس وقت نہ صرف پنجاب بلکہ پورے پاکستان کی خزانہ خالی یے:وزیرخزانہ اسدعمر

اسلام آباد(ہمگام نیوز) پاکستان کے وزیر خزانہ اسد عمر کا پاکستان کے معاشی مشکلات بارے کہنا یے،کہ صرف پنجاب ہی نہیں بلکہ اس وقت پورے ریاست کا خزانہ کا خالی ہے۔تاہم ہم مسلسل اس کوشش میں ہے کہ بیرونی سرمایہ کاروں کو راغب کرکے لائے۔وزیر خانہ اسد عمر نے مزید کہا وفاق اور صوبوں کے درمیان ٹیکس حوالے رابطہ کمزور ہیں،لیکن ہماری کوشش ہے کہ اس سلسلے میں پشرفت کر کے مزید بہتری لائے۔موجودہ معاشی ابتر صورتحال بارے بات کرتے ہوئے ممبر NFCایوارڈ معفوظ علی خان نے کہا ملکی سیکورٹی میں مختلف فورسز کے اداروں کو بلوچستان میں امن و امان میں سیکورٹی قائم کرنے باعث کثیر اخراجات کئی گنا بڑھ گئے ہیں۔وفاقی وزیر خزانہ نے چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا یوں سمجھ لے کہ اس وقت پاکستان کی معیشت کا ‘بائی پاس’ ہورہا ہے۔واضع رہے اس وقت پاکستان کو 8ارب ڈالر کی مالی معاونت درکار ہیں۔اسد عمر نے ایک بات کہتے ہوئے کہا اس وقت کرنٹ اکاونٹ خسارہ 2 بلین ڈالر کے قریب ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز