Homeخبریںافغانستان میں جاری امدادی کارروائیاں ناکافی ہیں: سربراہ یو این ڈی پی

افغانستان میں جاری امدادی کارروائیاں ناکافی ہیں: سربراہ یو این ڈی پی

نیو یارک (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے ترقیاتی پروگرام کے سربراہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں جاری امدادی کارروائیاں ناکافی ہیں۔

یو این ڈی پی کے مطابق افغانستان میں کروڑوں افراد کو معاشی چیلنجز کا سامنا ہے، کروڑوں افراد شدید معاشی بحران میں مبتلا ہوچکے ہیں، عالمی برادری کو امداد کی فراہمی مزید تیز کرنی پڑے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ترقیاتی کاموں کے بغیر افغانستان کبھی مستحکم نہیں ہوسکتا۔

Exit mobile version