چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںافغانستان میں دو حملے، کم از کم چوبیس ہلاک

افغانستان میں دو حملے، کم از کم چوبیس ہلاک

کابل (ہمگام نیوز)افغانستان میں آج رونما ہونے والے دو حملوں کے نتیجے میں کم ازکم چوبیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام نے بتایا ہے کہ پہلا حملہ کابل میں ہوا، جس میں نیپالی سکیورٹی گارڈ کی ایک منی بس کو نشانہ بنایا۔ اس خود حملے میں چودہ افراد ہلاک ہوئے۔ اس کارروائی کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی ہے۔ دوسرا حملہ صوبہ بدخشاں میں ہوا، جس میں آٹھ افراد لقمہ اجل بنے۔ حکام کے مطابق موٹر سائیکل میں نصب ایک بم اس وقت پھٹا، جب بازار میں کافی رش تھا۔ اس واقعے میں چودہ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز