یکشنبه, جنوري 12, 2025
Homeخبریںافغانستان ننگر ہار میں امریکی فضائی حملے: طالبان کا اہم کمانڈر ہلاک

افغانستان ننگر ہار میں امریکی فضائی حملے: طالبان کا اہم کمانڈر ہلاک

افغانستان کے ضلع ننگر ہار میں امریکی فضائی حملے سے 13 افراد مارے گئے، ننگر ہار کے گاؤں ناصر خل میں ہونے والے امریکی فضائی حملے میں 2 گھر بھی تباہ ہوئے، گورنر ننگر ہار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فضائی حملے میں طالبان کا اہم کمانڈر بھی مارا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز