جمعه, اپریل 18, 2025
Homeخبریںافغان سفیر کی بیٹی کے اغواء کی مذمت کرتے ہیں پاکستان کی...

افغان سفیر کی بیٹی کے اغواء کی مذمت کرتے ہیں پاکستان کی بدمعاش ایجنسیوں کو نہ تو اپنے قوانین کا احترام ہے اور نہ ہی بین الاقوامی قوانین کا : رحیم بلوچ ایڈوکیٹ

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق جنرل سیکریٹری رحیم بلوچ ایڈوکیٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں افغان سفیر نجیب اللّہ علی خیل کی بیٹی سلسلہ علی خیل کو اغواء اور تشدد کا نشانہ بنانا انتہائی قابل مذمت ہے۔

رحیم ایڈووکیٹ نے کہا کہ پاکستان کی بدمعاش خفیہ ایجنسیوں کو نہ تو اپنے قوانین کا احترام ہے اور نہ ہی بین الاقوامی قوانین اور انسانیت کا ۔

انھوں نے کہا اس طرح کے جرم کا کوئی عذر قابل قبول نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز