سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںافغان شہرمزار شریف میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کی کوشش۔

افغان شہرمزار شریف میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کی کوشش۔

مزار شریف( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق افغانستان کے شہر مزار شریف میں قائم پاکستانی قونصل خانے میں دستی بم حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔

ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق افغان حملہ آور خاتون نے ذاتی سامان میں ہینڈگرنیڈچھپاکر قونصل خانے میں گھسنے کی کوشش کی تو تلاشی کے دوران اس سے دستی بم برآمد ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز