دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںالاہواز کے ایک شہری کو قابض ایرانی فورسز نے فائرنگ کرکے قتل...

الاہواز کے ایک شہری کو قابض ایرانی فورسز نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا

الاہواز(ہمگام نیوز)اطلاعات کےمطابق ھزشتہ روز جمعرات 17 فروری کو قابض ایرانی نسل پرست فورسز نے اہواز کے مغرب میں مندلی میں ایک عرب شہری اسماعیل کعبی ولد راہی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا ـ

رپورٹ کے مطابق اس شہری کے گھر کے محاصرے اور اس پر فائرنگ کرنے کے بارے میں کوئی درست اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ ایرانی مقبوضہ جات علاقوں میں حالیہ ہفتوں قابض ایرانی سیکورٹی فورسز کی براہ راست فائرنگ سے متعدد عرب شہری مارے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز