کابل(ہمگام نیوز ڈیسک)آمدہ اطلاعات کے مطابق ڈیورنڈ لاۂن افغان بارڈر پر ڈرون حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں حافظ گل بہادر گروپ کا کمانڈر اسد اللہ عرف سنگری چار ساتھیوں سمیت مارا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ڈرون حملہ افغان حدود لمن کے علاقے میں واقع مکان پر کیا گیا، ڈرون طیارے نے گھر پر دو میزائل فائر کئے، جس کے نتیجے میں حافظ گل بہادر گروپ کا کمانڈر اسد اللہ عرف سنگری چار ساتھیوں سمیت مارا گیا ہے