جمعه, اپریل 4, 2025
Homeخبریںامریکہ و عمان کے درمیان بندرگاہوں ,ایئرپورٹ فوجی تعاون کا معاہدہ

امریکہ و عمان کے درمیان بندرگاہوں ,ایئرپورٹ فوجی تعاون کا معاہدہ

مسقط(ہمگام نیوزڈیسک) امریکہ کی طرف سے حال اور مستقبل میں مشرق وسطی میں ایرانی توسیع پسندانہ اور شرانگیز عزائم کو لگام دینے کیلئے صدر ٹرمپ نے سلطنت عمان سے امریکی فوج کو اپنے ملک کی بندرگاہیں اور ایئرپورٹ استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

عمانی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا اور عمان کے درمیان فوجی تعاون کا معاہدہ ہوگیا ہے جس کے تحت امریکی فوج کے بحری جہاز اور جنگی طیارے عمان کی بندرگاہ اور ایئرپورٹس خصوصاً Duqm بندرگاہ استعمال کرسکیں گے۔

معاہدے کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان عسکری تعاون کو فروغ دینا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز