جمعه, اپریل 4, 2025
Homeخبریںامریکی اسکول میں فائرنگ، 8 طالب علم زخمی

امریکی اسکول میں فائرنگ، 8 طالب علم زخمی

0واشنگٹن(ہمگام نیوز ڈیسک) امریکی ریاست کولوراڈو کے اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، فائرنگ کے نتیجے میں 8 طالب علم زخمی ہو گئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق زخمی طلبہ کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
لاس اینجلس پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز