نئی دہلی (ہمگام نیوزڈیسک) انڈین میڈیا کےمطابق امریکی بحریہ کے سربراہ 3 روزہ دورےکےدوران انڈین بحریہ کے سربراہ ایڈمرل سنیل لامباسمیت اور دیگراعلیٰ حکام سےملاقات کرینگے۔
سربراہ امریکی بحریہ کا کہنا ہے کہ دورےکامقصد امریکی انڈین بحریہ کے درمیان شیئرنگ اور ایکسچینج کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے باہمی اسٹرٹیجک شراکت داری کو مزید مضبوط بناناہے۔


