دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںامریکی رکن کانگریس یوتے ہیرل کی ایران زیر قبضہ بلوچستان کے حقوق...

امریکی رکن کانگریس یوتے ہیرل کی ایران زیر قبضہ بلوچستان کے حقوق و آزادی کےلئے جدوجہد کرنے کا اعلان 

واشنگٹن (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق امریکی رکن کانگریس یوتے ہیرل نے سماجی رابطے کے سائٹ ٹوئٹر پر اپنے اکاونٹ پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا ہے۔کہ میں پوری طریقے سے ایرانی عوام کے ساتھ ہوں ۔میں انکی آزادی و حقوق کیلئے جدوجہد کرتی رہونگی ۔انہوں نے اپنی ٹوئیٹ کے ساتھ ایرانی امریکن فارلبرٹی نامی سول سوسائٹی کا پریس ریلیز شیئر کیا۔جس میں انہوں نے ایران کے زیر قبضہ بلوچستان میں انسانی حقوق کے خلاف ورزیوں پر ایرانی مقتدرہ پر تنقید کی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز