یکشنبه, مې 11, 2025
Homeخبریںامریکی فوجی اڈے ایران کے مزائلوں کی زد میں ہیں۔ ایران

امریکی فوجی اڈے ایران کے مزائلوں کی زد میں ہیں۔ ایران

تہران(ہمگام نیوز) ایران کے نائب وزیر دفاع رضا طلائنک نے دعویٰ کیا کہ شام میں امریکا کے تمام فوجی اڈے ایران کے میزائلوں کی زد میں ہیں۔

عرب ٹی وی کے مطابق میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے طلائنک نے امریکیوں کو سنگین نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ امریکی اڈوں کو ایران کے اندر سے نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ ایرانی عہدیدار کا کہنا تھا کہ امریکیوں اورصہیونیوں کو ایران کی طاقت کا اندازہ ہے اس لئے شام سے بھاگ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز