چهارشنبه, مارچ 18, 2026
Homeخبریںامریکی ماہرین کے مطابق اگر بڑوں نے کورونا ویکسین نہ لگوائی تو...

امریکی ماہرین کے مطابق اگر بڑوں نے کورونا ویکسین نہ لگوائی تو ان کے بچے بھی کرونا وائرس سے متاثر ہوسکتے ہیں

نیویارک (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق امریکی ماہرین نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بڑوں نے کرونا ویکسین نہ لگوائی تو بچے بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوسکتے ہیں

امریکی ماہرین کا مزید کہنا ہے جبکہ ان کی تعداد میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے نیو اورلینز لیوزیانا میں ٹیولین یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کے ڈاکٹر شیفلین اور ان کے ساتھیوں نے امریکا میں کووِڈ 19 عالمی وباء سے متعلق اعداد و شمار کا تجزیہ کرنے کے بعد انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے بچوں کی نمایاں تعداد کا تعلق ان گھرانوں سے ہے جہاں خاندان کے بڑوں نے ویکسین نہیں لگوائی تھی.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز